ہفتہ باچا خان اور ولی خان کی افتتاحی تقریب ہفتے کو ہو گی

January 16, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے 20 جنوری سے 27 جنوری تک ہفتہ باچا خان اورولی خان منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ضلعی دفاتر میں قر آن خوانی اور ورکرز اجلاس منعقد ہونگے19 جنوری کو باچا خان مرکز میں ہفتہ باچا خان اور ولی خان کی افتتاحی تقریب منعقد ہوگی۔