بلوچستان اسکواش ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس کل ہوگا

January 16, 2019

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسکواش ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر عابد خان کاکڑ نے ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس 17جنوری کو شام چار بجے شاہ نواز مری اسکواش کمپلیکس میں طلب کیا ہے تمام ممبران کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی ہے۔