چین: کار ڈرائیور نے رکشے کو ٹکر دے ماری

January 16, 2019

ڈرائیونگ کے دوران ڈرائیورز کا چاق و چوبند ہونا انتہائی ضروری ہے بصورت دیگر ایسا حادثہ بھی پیش آسکتا ہے ۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین کی سڑک پرایک ڈرائیور نے دائیں بائیں دیکھے بغیر رکشہ موڑ لیا جس کے باعث پیچھے سے آنے والی ایک تیز رفتار گاڑی نے بری طرح ٹکر دے ماری۔

حادثے کے نتیجے میں گاڑی اور رکشے کو کافی نقصان پہنچا جبکہ رکشہ ڈرائیور بھی سڑک پر گر کر زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا۔