بختیار رسول اعوان کا سوئم آج ہوگا

January 17, 2019

کراچی(پ ر) سابق وفاقی سیکرٹری بختیار رسول اعوان کا منگل کو کراچی میں انتقال ہو گیا،مر حوم کی فاتحہ سوئم جمعرات کو بار بی کیو ٹو نائٹ،مسجد میں ہو گی ،خواتین کیلئے 41/1اسٹریٹ10 خیابان مجاہد میں انتظام کیا گیا ہے۔