روشن

December 27, 2012

اِدھر ہوتی ہے گُل بزم جہاں میں
اُدھر فی الفور ہوجاتی ہے روشن
بجھاتی ہے جسے باد مخالف
وہ مشعل اور ہوجاتی ہے روشن