قومی انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ

January 18, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی انڈر21 جوبلی انشورنس اسنوکر چیمپئن شپ جمعرات سے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کے اسنوکر ہال میں شروع ہوگئی،افتتاح پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد اعظم ڈار نے کیا۔