شہباز شریف ہسپتال کے واش روم سے ٹوٹیاں چوری کرنے والا پکڑا گیا

January 18, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر )شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہسپتال کے واش روم کی ٹوٹیاں چوری کرنے والا ملزم پکڑا گیا ،ملزم ندیم واش روم کی ٹوٹیاں چوری کرتا تھاجس کو ہسپتال سکیورٹی کے حوالے کر دیا گیا ملزم نے متعدد بار ٹوٹیاں چور ی کرنے کا اعتراف بھی کیا ہے جسےپولیس کے حوالے کر دیا گیا۔