’خونخوار بھیڑیے کا چاند‘ گرہن کا آغاز ہوگیا

January 21, 2019

کراچی (نیوز ڈیسک)’خونخوار بھیڑیے کا چاند‘ کہلانے والے چاند گرہن کا آغاز ہو گیا جو آج 21 جنوری کی صبح تک جاری رہے گا۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


اس گرہن میں چاند زمین کے قریب آجاتا ہے اور سُرخ رنگ کا دکھائی دیتا ہے۔

اسے سُپر مون بھی کہا جاتا ہے۔جنوری کے پہلے مکمل چاند یعنی ’’بدر‘‘کو قدیم امریکیوں نے بھیڑیے کا نام دیا ،چاند گرہن اس وقت ہوتا ہے جب چاند زمین کے سائے کے سامنے سے اپنے مدار میں گزرتا ہے ۔