ٹاون ون کا ماہانہ اجلاس 22 جنوری کو ضلعی اسمبلی ہال میں طلب

January 22, 2019

پشاور (وقائع نگار) ناظم ٹائون ون زاہد ندیم کی ہدایت پر نائب ناظم وکنونئیر محمدشعیب بنگش نے ٹاون ون کا ماہانہ اجلاس بروز منگل 22 جنوری 2019 صبح 11 بجے ضلعی اسمبلی ہال با چا خان چوک پشاور میں طلب کرلیا ہے۔ تمام ٹائون ممبران کو بروقت پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔