پیرس میں 5روزہ فیشن ویک اختتام پذیر

January 22, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


فرانسیسی دار الحکومت پیرس میں پانچ روزہ مینز فیشن ویک اختتام پذیر ہوگیا ہے۔

اس فیشن ویک کے دوران دنیا بھر سے معروف ڈیزائنرز نے موسم سرما اور خزاں2019کی مناسبت سے ڈیزائنرز اپناکام متعارف کروایا۔

فیشن ویک کے دوران مرد ماڈلز نے مختلف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پرواک کی۔

ایونٹ کے دوران کئی ڈیزائنرز نے بیگز،جوتے اور ہیٹس سمیت دیگر اسیسیسریز بھی پیش کیں جو حاضرین کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔