رُشد و ہدایت: پریشان حال کی مدد…!

February 01, 2019

حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ رسولِ اکرم ﷺنے ارشاد فرمایا،جو شخص کسی پریشان حال انسان کی مدد کرے گا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے تہتّردرجے مغفرت لکھے گا، جن میں سے ایک مغفرت تو اس کے تمام کاموں کی اصلاح کے لیے کافی ہے اور بہتّر درجےمغفرت قیامت کے دن اس کے لیےبلندی درجات کا سبب بن جائےگی۔(سنن بیہقی)