بیونس آئرس میں پہلی بار ڈریگن بوٹ فیسٹیول

February 06, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


بیونس آئرس میں پہلی بار میں روایتی ڈریگن بوٹ میلے کے موقع پر کشتیوں کی دلچسپ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں افراد نے بھرپورشرکت کی۔

ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں پہلی بار منعقد ہونے والی اس ا نٹرنیشنل ڈریگن بوٹ ریس میں ارجنٹائن سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی درجنوں ٹیموں نے حصہ لیا اور کشتیوں کی ریس لگاتے ہوئے نہ صرف پانچ سو میٹر کا مقرہ فاصلہ طے کیا بلکہ اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ بھی خوب کیا۔

منفرد نوعیت کے اس دو روزہ ڈریگن بوٹ ریس کودیکھنے کیلئے لوگوں بڑی تعداد موجود تھی ۔