کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ نے توڑی پرالی کی فروخت کیلئے ٹینڈرز جاری کردیئے

February 11, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی انتظامیہ نے توڑی پرالی کی فروخت کیلئے ٹینڈرز جاری کردیئے ہیں، 22فروری کواوپن ہوں گے، بتایا گیا ہے کہ کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے توڑی پرالی کیلئے 3 بار ٹینڈرز جاری کئے لیکن ریزور پرائس زیادہ ہونے کے باعث ٹینڈرز نیلام نہیں ہو سکے ۔