’’سعد الحریری نے وزیراعظم سے کہا شریف خاندان کو معافی دلوانا غلطی تھی‘‘

February 11, 2019

وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پرویز مشرف سے این آر او دلوانے والے سعد الحریری کو وزیر اعظم بتا رہے تھے کہ پاکستان میں پھر نواز شریف کواین آر او کی بازگشت ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.



فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ سعدالحریری نے دونوں ہاتھ اٹھا کے کہا شریف خاندان کو معافی دلوانا بہت بڑی غلطی تھی،انہوں نے ایک کمٹمنٹ بھی پوری نہیں کی اور مجھے سخت شرمندگی ہوئی۔