مبارک ……

February 12, 2019

قرض لینے میں تکلّف کی ضرورت کیا ہے

ہر طرح چاہئے اصلاحِ معیشت کرنا

ہو مبارک ہمیں بڑھتی ہوئی مہنگائی میں

آئی ایم ایف سے تجدیدِ محبّت کرنا