بھارت: تیز رفتار جیپ کی راہگیروں کو زوردار ٹکر

February 12, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


بھارت میں تیز رفتار بے قابو جیپ نے سڑک سے گرتے راہگیروں کو زوردار ٹکر ماردی۔

رپورٹ کے مطابق حادثہ جیپ ڈرائیور کی لاپرواہی کے سبب پیش آیا جس میں خوش قسمتی سے خاتون اور اسکا بیٹا معجزانہ طور پر زندہ بچ گئےاورزخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔