چین اورامریکا کے مختلف حصوں میں برف باری

February 12, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین اورامریکا کے مختلف حصوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے ۔

چین کے مختلف حصوں میں برف باری کے بعد سرد موسم مزید سرد ہوگیاجبکہ بیجنگ میں آج صبح ہونے والی برف باری کے بعد حکام نے الرٹ جاری کردیاہے۔

موسمی صورتحال کے باعث حد نگاہ کم ہونے اور سڑکوں پر پھسلن کا خطرہ بڑھ گیا ہے ۔

امریکی ریاست ہوائی اور شہر لاس ویگاس میں بھی برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔

چین کا تیانمن ماؤنٹین بھی برف باری کے بعد دلکش نظارہ پیش کرنے لگاجبکہ برف سے ڈھکے درخت اور پہاڑ دیکھنے کیلئے سیاحوں نے بھی علاقےکا رخ کرلیاہیں۔