پاک کالونی،منشیات فروشوں سے مقابلے میں پولیس اہلکارجاں بحق

February 13, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک کالونی میں منشیات فروشوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار محمد فاروق جاں بحق ہو گیاایس ایس پی ویسٹ نے تحقیقات کاحکم دے دیا ہے۔