پختون اسٹوڈینٹس فیسٹول آج ہوگا

February 13, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پختون اسٹوڈینٹس فیسٹول بدھ 13فروری کو سہ پہر چار بجے سرینا لان ڈیفنس نذداقرا یونیورسٹی مین کیمپس 1ہوگا۔اس موقع پر پشتو ثقافتی شو بھی پیش کیا جائیگا۔