چین کا پاک افغان سرحد پر جدید ریسپشن سینٹرز بنانے کا فیصلہ

February 13, 2019

کراچی(نیوز ڈیسک)چین کی جانب سے فیصلہ کیاگیاہے کہ وہ پاک افغان سرحد کے درمیان جدید ریسپشن سینٹرز قائم کرے گا اور فنڈز دے گا،چین کی جانب سے پینے کا پانی اور کولڈ اسٹوریج سہولیات دی جائیں گی۔حکام کاکہنا ہے کہ چین کے اس اقدام کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تنائو میں کمی اور روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں افراد کے ساتھ ساتھ تجارتی قافلوں کو بہتر سہولت فراہم کرنا ہے۔