برف پوش ٹریک پر اسکیٹنگ کرنے والا جدید روبوٹ

February 13, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


سوئٹزرلینڈ میں ایک روبوٹکس لیب کے سائندانوں نے ایسا جدید ترین روبوٹ تیار کر لیا ہے جو اپنا توازن خود بخود برقرار رکھنا جانتا ہے اور اس دوران اسٹنٹ بھی پیش کرتا ہے ۔

حال ہی میں کئے گئے ایک تجربے میں روبوٹ کو آئس اسکیٹنگ رتے دکھایا گیا ہے۔

واضح رہے اس روبوٹ کے آنے والے دنوں میں ریسکیو آپریشن کیلئے استعمال میں لایا جائیگا۔