ہالی ووڈ پروڈکشن کا شیخ زاید کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان

February 13, 2019

ہالی ووڈ کے معروف پروڈکشن ہاؤس نے متحدہ عرب امارات کے بانی اور سابق صدر شیخ زاید کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کردیا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


فلم کی کہانی ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم گلیڈی ایٹر کے کہانی نویس ڈیوڈ فرینزونی لکھیں گے.

جبکہ ہدایتکاری کے فرائض شیکھر کپور نبھائیں گے۔پروڈکشن ہاؤس کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ شیخ زاید پرفلم بنانے کا مقصد ان کی متاثر کن زندگی کی کامیابیوں کو اجاگر کرنا ہے۔