ہر وقت موبائل استعمال کرنے کا نقصان

February 13, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال تو ویسے ہی نقصان دہ ہے لیکن پیدل چلتے موبائل کا استعمال اس سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

یقین نہ آئے تو اس شخص کو ہی دیکھ لیں جو سڑک پار کرتے ہوئے موبائل فون استعمال کرنے میں ایسا مگن ہوا کہ آس پاس کی خبر ہی نہ رہی۔

موبائل فون استعمال کرنے میں مصروف راہگیر کو گاڑی نے زوردار ٹکر ماری جس کے بعد وہ کافی دور جا گرا اور بے ہوش ہوگیا۔راہگیر کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا اورخوش قسمتی سے حادثے میں اس شخص کی جا ن بچ گئی۔