کرتب دکھانے کی دھن میں بائیکر حادثے کا شکار

February 14, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


کہتے ہیں کوئی بھی کام کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لینا چاہیے ورنہ لینے کے دینے پڑسکتے ہیں۔

اب سڑک پرکرتب دکھانے کی کوشش کرتے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیجئے جس نے دوستوں کو متاثر کرنے کیلئے ون وہیلنگ کرنے کی ٹھانی لیکن اس ہی دوران بیچارے کا توازن بگڑ گیا۔

بائیک سوارگرتا پڑتا اور قلابازیاں کھاتا دور جا گرا جس کے بعد دوبارہ یہ کام کرنے سے توبہ کی۔

ون وہیلنگ کے اس خوفناک انجام پر مبنی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی مقبولیت حاصل کررہی ہے۔