وہیل کی آسمان پر اڑان

February 15, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


برطانیہ میں آسمانوں پر اْڑان بھرتے سفید وہیل تھیم کارگو جہاز نے لوگوں کو حیران کردیا۔

BelugaXLنامی یہ جہاز ایک عام مسافر طیارے سے اس طرح منفرد ہے کہ اس کی شیپ بیلوگا وہیل سے مشابہت رکھتا ہے اور اس غیر معمولی ڈیزائن کی وجہ سے یہ انوکھا جہاز توجہ کا مرکز بنا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ یہ جہاز فرانس سے برطانیہ پہنچا ہے ۔