میمن گوٹھ،ندی سے ایک شخص کی لاش ملی

February 16, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میمن گوٹھ تھانے کی حدود در محمد گوٹھ میں واقع تھڈو نالے سے 40سالہ شیر محمد کی لاش ملی، پولیس نے جناح اسپتال منتقل کیا۔