موسم شدید سرد رہنے کاامکان

February 16, 2019

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1،بارکھان 6،دالبندین صفر، گوادر 11،قلات منفی6 ،خضدارصفر ،لسبیلہ11،نوکنڈی4، سبی6، تربت12،ژوب صفر، اور زیارت میں منفی6ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،آج ہفتے کوشمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہنے کاامکان ہے۔