چمبڑ: ہندو خاتون نے خود کشی کرلی

February 17, 2019

چمبڑ(نا مہ نگار ) گوٹھ میراں کھوری میں 22 سالہ شادی شدہ ہندو عورت شریمتی وشنی زوجہ شادو کولہی نے مبینہ طور پر گھریلو پریشانیوں سے تنگ آ کر خود کشی کر لی ۔