لڑائی جھگڑے ، 10ا فرادزخمی

February 18, 2019

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں لڑائی جھگڑے کے واقعات میں 10ا فرادزخمی ہوگئے۔ گھرکی چھت پرموجودلڑکاسرمیں اندھی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا ۔ واقعات تھانہ ائرپورٹ ،تھانہ صدرواہ ،تھانہ وارث خان،تھانہ سول لائن اور تھانہ روات کی حدود میں ہوئے۔