انٹر ،ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان

February 19, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیویٹ، کامرس پرائیویٹ اور ہوم اکنامکس گروپس کے ضمنی امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔