مستونگ ،نامعلوم شخص کی لاش برآمد

February 19, 2019

کوئٹہ(این این آئی)مستونگ سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد کرلی گئی ،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق لیویز نے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد کر لی جس کو تحویل میں لے کر شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔