پاکستان سعودی تعاون سےمعاشی استحکام پیدا ہوگا،مولاناعبدالرحمٰن سلفی

February 20, 2019

کراچی (پ ر) جماعت غربااہلحدیث پاکستان کےامیرمولاناعبدالرحمٰن سلفی،مولاناپروفیسر حافظ محمد سلفی،علامہ ڈاکٹرعامرعبداللہ محمدی،مولانامفتی انس مدنی،حشمت اللہ صدیقی،عمران احمدسلفی, اور دیگرعلمانے امید ظاہر کی کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعاون سےمعاشی استحکام پیدا ہوگا ۔