لیاقت آباد،سپر مارکیٹ کی چھت پر غیر قانونی دکانیں اور گودام مسمار

February 21, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات نےسپرمارکیٹ لیاقت آباد کی چھت پر کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طور پر قائم کی گئی 17 دکانوں اور گوداموں کو مسمار کردیا۔