سکھر،ڈھائی ماہ قبل اغوا ہونیوالا ہندو تاجر بازیاب

February 21, 2019

سکھر (بیورو رپورٹ) سکھر پولیس نے ٹنڈو مستی میں ڈاکوؤں سے پولیس مقابلے کے بعد ڈھائی ماہ قبل اغوا ہونیوالے ہندو تاجر کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔ متعدد افراد کو حراست کرکے ان سے تفتیش کی جارہی ہے، جن کی نشاندہی پر مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہے۔