ہائیکورٹ بارایسوسی ایشنز کے انتخابات 23 فروری کو تمام بنچزپر چھٹی کی منظوری

February 21, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان نے23 فروری کو ہائیکورٹ بارایسوسی ایشنز کے سالانہ انتخابات کے سلسلے میں تمام بنچز پر چھٹی کی منظوری دے دی ہے۔