پی ایس پی رہنما عبدالحبیب کے قتل کا مقدمہ درج

February 22, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تیموریہ پولیس نے پی ایس پی کے رہنما عبدالحبیب کے قتل کا مقدمہ الزام نمبر 72/19مقتول کے چھوٹے بھائی عبدالقسیم کی مدعیت میں 3روز بعد نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کرلیا گیا ہے۔