ون ڈے، قومی بلائند ٹیم کی جیت

February 22, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کولمبو میں کھیلی جانے والی ون ڈے انٹرنیشنل بلائنڈ کرکٹ سیریزکے افتتاحی میچ میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ۔