نکاح رجسٹرار کی تفصیلات طلب

February 22, 2019

ملتان (سٹا ف رپورٹر) لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب نے ملتان سمیت پنجاب بھر کے نکاح رجسٹرار کی تفصیلات طلب کر لی ہیں اور اس ضمن میں ضلعی سطح پر رپورٹس بنانے کی ہدایت جاری کردی ہیں ۔