شرارتی پانڈوں کے برف باری میں کھیل

February 22, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میںبرفباری کا سلسلہ جاری ہے جسے دیکھ کر انسان کےساتھ جانور بھی لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ان شرارتی پانڈوں کو ہی دیکھ لیں جو برف سے کھیلنے میں مصروف ہیں۔

واشنگٹن کے زولوجیکل پارک میں موجود پانڈوں نے سفید روئی کے گالے دیکھے تو جھوم اُٹھے۔

برف پر کھیلتے کودتے شرارتی پانڈوں کے دلچسپ انداز پردیکھنے والے بھی خوب محظوظ ہوئے اور مسکرا ئے بغیر رہ نہ سکے۔