غیرقانونی اسلحہ برآمدگی کیس، ملزم کو 2سال قید و جرمانہ

February 23, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر)مجسٹریٹ کورٹ نے غیرقانونی اسلحہ برآمد ہونے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 2 سال قیدوجرمانہ ادا کرنے کی سزا کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت میں تھامہ الپہ کے مطابق ناکہ لگا کر ملزم غضنفر عباس کو روکا گیا اور تلاشی لینے پر اس کے قبضہ سے 30 بور پستول اور 3 گولیاں برآمد ہوئیں۔