ٹی ٹوئنٹی، سمیع ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے زائد العمر کھلاڑی

February 24, 2019

شارجہ(نمائندہ خصوصی) سپر لیگ میں محمد سمیع ٹی20 کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے سب سے زائد العمر کھلاڑی بن گئے، اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان نے یہ کارنامہ 37سال 363 دن کی عمر میں انجام دیا۔