جواباً……

February 27, 2019

کہا میں نے، بلوان ہندوستاں کے

لڑائی کا بیڑا اٹھائے ہوئے ہیں

جواباً کوئی شخص دھیرے سے بولا

’’یہ بازو مرے آزمائے ہوئے ہیں‘‘