بھلا کب تک رہے گھر میں کوئی بندسڑک ہے بند اے مولا گلی بندموبائل بند ہے، سی این جی بندنہ ہوجائے ہماری سانس ہی بند