میلبورن،حجاب پہن کر ماڈل ریمپ پر جلوہ گر ہوگی

March 05, 2019

آسٹریلوی شہر میلبورن میں پہلی بار حجاب پہننے والی ماڈل کی فیشن شو میں شرکت، حنان ابراہیم ریمپ پر جلوہ گر ہو کر تاریخ رقم کریں گی۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


کینیا میں پیدا ہونے والی 25 سالہ حنان ابراہیم نے حال ہی میں اپنے ماڈلنگ کیریئر کا آغاز کیا ہے۔

ریڈی ایشن تھراپسٹ حنان ملبورن کے بڑے برانڈز کے لئے ماڈلنگ کر چکی ہیں۔

حنان حجاب کے ساتھ فیشن انڈسٹری میں نام بنا کر دنیا میں اسلامی ثقافت کا مثبت تاثر پیش کرنے کی خواہاں ہیں۔