کائلی جینردنیا کی کم عمرترین ارب پتی خاتون

March 06, 2019

اکیس برس کی کائلی جینردنیاکی کم عمرترین ارب پتی بن گئیں،انہوںنے مارک زکربرگ کو بھی پیچھےچھوڑدیا۔

فوربزمیگزین کےمطابق کائلی کاکاسمیٹکس آمدنی کاذریعہ بنا،ایمازون کے جیف بزوز مسلسل دوسری باردنیا کی امیرترین شخصیت برقرار رہے،مائیکروسوفٹ کے بل گیٹس کادوسرا جبکہ وارن بفٹ کا تیسرا نمبر ہے۔