5ہزار میٹر کی بلندی پر انوکھے کانسرٹ کا انعقاد

March 14, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


5ہزار میٹر کی بلندی پر انوکھے کانسرٹ کا انعقادکیا گیا ۔

جس میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والی Evelina De Lainنامی فنکار ہ نے ہمالیہ کے پہاڑوں کی 5ہزار میٹر کی بلندی پر کلاسیکل موسیقی کی دھنیں بکھیر کر عالمی ریکارڈ قائم کر ڈالا۔

41سالہ فنکارہ اپنی ٹیم کے ہمراہ ہمالیہ کے پہاڑوں پر 5ہزار فٹ کی بلندی پر پیانو لے کر پہنچیں اور کلاسیکل موسیقی کی دھنیں بکھیر کر بلند ترین کلاسیکل میوزک کانسرٹ کا ریکارڈ قائم کرلیا۔

واضح رہے کہ اس کانسرٹ سے حاصل ہونے والی رقم برطانوی فلاحی ادارے کو دی جائے گی۔