پُر نور دعا: نیند میں گھبراہٹ یا وحشت کے وقت کی دعا

March 15, 2019

اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللہِ التَّآ مَّاتِ مِنْ غَضَبِہٖ وَعِقَابِہٖ وَشَرِّ عِبَادِہٖ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَاَنْ یَّحْضُرُوْنِ۔

’’میں اللہ کے مکمل کلمات کے ذریعے پناہ مانگتا ہوں، اس کی ناراضی اور اس کی سزا اور اس کے بندوں کے شر اور شیطانوں کے وسوسہ ڈالنے(گناہوں پر ابھارنے اور اکسانے)سے اور اس بات سے کہ وہ (شیطان)میرے پاس آئیں(اور مجھے بہکائیں)‘‘۔(سنن ابو دائود وجامع ترمذی)