بھارتی بزنس مین نے 7.5ارب ڈالر کے حصص ضرورت مندوں کیلئے وقف کر دیئے

March 15, 2019

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارتی ارب پتی بزنس مین عظیم پریم جی نے اپنی کمپنی کے 7.5 ارب ڈالر کے حصص عظیم پریم جی فائونڈیشن کو ضرورت مندوںکی مدد کیلئےوقف کر دیئے۔عظیم پریم جی بھارت کی کمپنی ورپو لمیٹدکے چیئرمین ہیں۔وہ اپنی کمپنی کے 37% حصص غریبوں کی مدد کیلئے مختص کر دچکے ہیں۔