فٹبالر کارلس پیول کی زلمی انتظامیہ سے ملاقات

March 17, 2019

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے اسپین کے معروف فٹبالر کارلس پیول نے پی ایس ایل 4 کا فائنل کھیلنے والی ٹیمپشاور زلمی کی مینجمنٹ سے ملاقات کی ۔

کارلس پیول نے کراچی میں چیرمین پشاورزلمی جاوید آفریدی اورکپتان ڈیرن سیمی سےملاقات بھی کی۔

جاوید آفریدی نے کارلوس پیول کو پاکستان میں خوش آمدید کہا اور زلمی کی ٹی شرٹ پیش کی۔

اسپینی اسٹار فٹبالر کارلس پیول نے پی ایس ایل فور کے فائنلکی تقریب سے مختصر خطاب بھی کیا ۔