وزیر اعلیٰ کی ہندو برادری کو ہولی پر مبارکباد

March 21, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہولی کے تہوار پر ہندو کمیونٹی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہولی بہار کی آمد پر رنگوں کا تہوار ہے جس سے خوشی اور امن کا پیغام پھیلتا ہے۔